جو کچھ ہم کرتے ہیں اس کے پیچھے جذبہ ہے۔

ٹریڈونڈ کے آغاز سے ہی، میں اپنے صارفین کی ضرورت کے عین مطا بق تجارتی مالیاتی حل پیش کرنے کے لئے پرعظم ہوں جو قابل اعتماد مالی مدد فراہم کرتے ہیں اور انہیں اپنے طویل مدتی کاروباری اہداف کی منصوبہ بندی کرنے کے قابل بناتے ہیں۔

Ansgar Hütten
Executive Director

کے بارے میں

Tradewind

سن 2000 میں ہماری کمپنی نےآغازکیا۔ 20 سال سے زیادہ عرصے سے، ہم پوری دنیا میں ہر سائز کے کاروبار کو مالیاتی حل فراہم کر رہے ہیں۔ اب ہم 14 ممالک میں 20 سے زیادہ دفاتر چلاتے ہیں۔

متحرکات

ہم اپنے صارفین کوان کی ضروریات کو ترجیح دیتے ہوئے خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے سہولیات ان کی ضروریات کے مطابق مسلسل تبدیل ہوتی ہیں

ماہر

ٹریڈونڈ کی ٹیم میں ہرملازم ایک منفرد تجربہ کاحامل ہے۔ ہم سب مل کر اپنے صارفین کو محفوظ طریقے سے کاروبار کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

" قابل اعتماد"

" ہماری ٹیموں سے لے کر ہماری خدمات تک، ہم اپنے صارفین کی کاروباری ضروریات کو گھر اور مختلف بازاروں میں پورا کرنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر کام کرتے ہیں۔"

اپنے صارفین کے لیے فنانسنگ کو محرک بناتے ہیں.

بینکنگ اورتجارتی مالیات میں 24 سال گزرنے کے بعد، جب ہم کسی حل کی تشکیل شروع کرتے ہیں تو میں اس جوش و خروش سے لطف اندوز ہوتا ہوں جو ہمارا ایک نیا صارف محسوس کرتا ہے۔

ٹریڈونڈ کے ساتھ گزرےہوۓ ان 15+ سالوں میں مجھے صارفین اور ساتھی سٹاف کے ساتھ بنائے ہوِئے رشتے بہیت پسند ہیں۔ مجھے ان خدمات پر فخر ہے جو ہم دنیا کے مختلف حصوں میں پیش کرتے ہیں۔

RENÉ PASTOR
PRESIDENT OF GLOBAL COMMERCIAL

ہماری ایگزیکٹو ٹیم سے ملیں۔
کی قیادت میں

ہماری بین الاقوامی قیادتی ٹیم تجارت، مالیات، ٹیکنالوجی، قانون، آپریشنز اور بہت سے ماہرین پر مشتمل ہے۔ ان مہارتوں کو یکجا کرتے ہوئے، ہم اپنےصارفین کے لیے فنانسنگ سے لے کر مقامی مارکیٹ کی معلومات تک جامع خدمات فراہم کرتے ہیں۔

عالمی نیٹ ورک اور مقامی مہارت کا ایک انوکھا امتزاج

ہماری خدمات عالمی سطح اورمقامی مارکیٹ کے نظریات کو یکجا کیے ہوۓ ہیں۔ ہم اپنی مقامی ماہرین کی ٹیم کے ذریعے مدد فراہم کرتے ہیں۔

امتیاز حاصل کرنےکی لگن مجھےنیا جزبہ دیتی ہے۔

میری ھرعمل اورسوچ آپریشنل مہارت، کلائنٹ کی طرف متوجہ ہے اور انکے لیےمسلسل بہتری کے حصول کی خواہش پرمبنی ہے۔

ہماری وسیع مہارت اور تجربے کی بنیاد پر، ہمارے ساتھ ہر کلائنٹ اپنی انفرادی ضروریات کے مطابق تقاضی بنیادوں پرتیارکردہ حل کی توقع کرسکتا ہے۔

Mario Voß
Chief Operating Officer & Executive Director

نئے چیلنجزکے جدید حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں۔۔

ٹریڈونڈ جدید ترین ٹیکنالوجیزسے لیس رہتا ہے۔ ہمارا اولین مقصد ہمیشہ اپنی کمپنی کے آپریشنز کو بہتر بنانا ہے تاکہ ہم اپنے صارفین کوبہترطورپر خدمات فراہم کرتے رہیں۔

میں مذید نئے رستے تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔

مجھے پختہ یقین ہے کہ نئے حالات سے ہم آہنگ ہونے کی صلاحیت اور حوصلہ ہی بہترین نتا ئج کی کنجی ہے۔۔

مختلف کاروباری شعبوں میں سافٹ ویئر ڈویلپر کے طور پر میرا تجربہ آلہ کار ہے جسے میں ٹریڈونڈ میں ہمارے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے استعمال کرتا ہوں۔

Stephan Helten
Chief Technology Officer

ہم خیال رکھتےہیں

شفاف اور مستحکم اصولوں کا

ٹریڈونڈ میں، ہم سماجی ذمہ داریوں کوسنجیدگی سےادا کرتے ہیں، تاکہ ہم اپنے کاروباراور ہمارے ملازمین کے کام کرنے کےلئے مناسب ماحول کو یقینی بنا سکیں اور ایک پائیدار دنیا قائم کرنے میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔

ہمارا مقصد امتیاذ حاصل کرنا ہے۔

میرے تجربے کے مطابق، بات چیت اور تعاون کامیابی کی کلید ہیں۔ ٹریڈونڈ میں ہم تمام ممالک او ثقافتوں میں مل کرکام کرتے ہیں اورمجھے اتنی عظیم ٹیم ملنے پرخوشی ہے۔ ہم مل کر دنیا کو ایک بہتر جگہ بنانے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔

Johan Geduhn
Chief Compliance Officer, Chief Sustainability Officer, & Executive Director

” ہم اپنے صارفین کو قانونی طور پرایک محفوظ ماحول مہییا کرتے ہیں تاکہ وہ کام کرکےکامیابی اورترقی حاصل کرسکیں۔”

ہماری قانونی ماہرین کی ٹیم نئی مارکیٹوں میں داخل ہونے کےلئیے رہنمائی فراہم کرتی ہے اورخریداروں اور فروخت کرنے والوں کے لیے انضباطی حمایت فراہم کرتی ہے۔

میں ایک پیچیدہ قانونی ماحول کو آسان بنانے میں مدد کرتی ہوں۔

میں ٹریڈونڈ اور اس کے کلائنٹس کی مدد کے لیے وقف ہوں تاکہ ہر ایک کو اس انتہائی پیچیدہ قانونی ماحول میں اپنے کام اور کاروبار کو کامیابی کے ساتھ منظم کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔

Agnes Urbancsek
Head of Legal

ہمارا مالیاتی نظام صحت مند اور مستحکم ہے , اوراس بات کو یقینی بنانے کی بنیاد ہے کہ ہمارے صارفین ہمیشہ ہم پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔

ٹریڈونڈ کی مضبوط مالیات اورعالمی بینک کے ساتھ شراکتیں ہمیں اس قابل بناتی ہیں تاکہ جب بھی ضرورت پڑے، ہم وقف مالی مدد فراہم کرسکیں۔

میں ری فنانسنگ کی نگرانی کرتا ہوں تاکہ ہترین نتائج حاصل کئے جاسکے۔

میں اپنی کمپنی کی ری فنانسنگ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہر روز کام کرنے کے لیے آمادہ رہتا ہوں۔ ہم دیرپا کیپٹل مارکیٹ کا تجربے، اختراعی طریقوں اور ضرورت کے مطابق حل فراہم کرنے کی صلاحیتوں کو یکجا کر کے، عالمی مارکیٹ میں بہترین ری فنانسنگ کے طریقے پیش کرتے ہیں۔

Christian Klüser
Global Head of Treasury

ہمارے قرض دینے کا طریقہ کار قرض کی اہلیت جاننے کےمحتاط طریقہ کار پرمبنی ہے تاکہ ہمارے صارفین کومحفوظ فنانسنگ کی ضمانت دی جا سکے۔

ٹریڈونڈ میں، ہم اپنے کلائنٹس کے لیے زیادہ سے زیادہ لیکویڈیٹی فراہم کرنے کے ساتھ ان کے تجارتی خطرے کو کم کرتے ہیں۔ ہماری ٹیم روزانہ محتاط طریقوں کو اپناتے ہوۓ خریداروں کی ساکھ کی نگرانی کرتی ہے۔

پیچیدہ حالات کے لیے منفرد حل تیار کرتا ہوں۔

ٹریڈ ونڈ کے ساتھ میرا سفر 2005 میں شروع ہوا۔ مجھے مالیاتی تجزیہ کار اور بزنس ڈویلپمنٹ مینیجر کے طور پر کام کرنے کا موقع ملا۔ رسک مینجمنٹ اور کراس بارڈر ریسیوایبل فنانسنگ اور بزنس ڈویلپمنٹ میں میرا تجربہ مجھے ہمارے عالمی کاروبار کی پیچیدگی کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد کرتا ہے۔

Borislav Tzvetanov
Global Credit Director

ہمارے روزمرہ کے کام کا مرکز۔

اپنے صارفین کو تیز رفتار اور ہموار خدمات فراہم کرنا ہمارے کام کا مرکز ہے۔ ہمارے کلائنٹس کی ضروریات کو بلا تاخیر پوری کرنے کے لیۓ ہم ایک منظم اور بہتر طریقہ کار استعمال کرتے ہیں۔

ہم سب کچھ دل سےکرتے ہیں۔

میرے روزمرہ کے فرائض کا تقاضا ہے کہ میں لیکویڈیٹی کے بارے میں حکمت عملی بناؤں اور اسےا اپنے صارفین کو بروقت مہیا کروں۔ میں فنانسنگ کے بارے میں اپنی سمجھ کوان کاروباروں کی مدد کے لیے استعمال کرتی ہوں جن کے ساتھ ہم بہترین طریقے سے کام کرتے ہیں۔

Sabrina Stormanns
Head of Factoring

.

ہم صارفین کی ضروریات کےعین مطابق حل فراہم کرتے ہیں ۔

ہم ہر کلائنٹ کےکیش فلو کی وجہ سے پیش نظر مشکلات کوحل کرنے میں صرف ان کی ضرورت کے مطابق حل فراہم کرنے میں یقین رکھتےہیں۔ ٹریڈونڈ، دور ہے اس نظریۓ سے کہ سب کو ایک عام سا حل دیا جاۓ۔

میں صارفین کے اطمینان اور ان کوعمدہ طریقےکارمہیاکرنے کے میدان میں نئی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے ہروقت آمادہ رہتی ہوں۔

یہ صرف بہتر تعداد حاصل کرنے کے بارے میں نہیں ہے بلکہ یہ نئی تبدیلیاں لانے کے بارے میں ہے۔ میں صبر اور روشن خیالی سے کام لیتے ہوۓ صارفین سے رابطہ کرتی ہوں اور ان کی ضروریات کی مطابق خدمات فراہم کرتی ہوں۔ اس سے مجھے نئی صنعتوں کے بارے میں جاننے اور بین الاقوامی اشیاء کی تجارت میں اپنے موجودہ تجربے کومذید آہن کرنے کا موقع ملتا ہے۔

Klarissa Blatnik
Regional CEO Europe

ناممکن کو ممکن بنانا

میں ہرصبح ٹریڈ ونڈ کے صارفین کو ان کے مالی اہداف حاصل کرنے میں مدد فراہم کرنے کیلیۓ اٹھتا ہوں۔ کمرشل ڈپارٹمنٹ میں، سب سے پہلے، ہم صارفین کی ضروریات کوسن کر، ایک رشتہ استوار کرتے ہیں، اور پھر ان کو درپیش مسائل کا آسان حل فراہم کرتے ہیں۔

Soheil Zali
Regional CEO – Middle East & South Asia

تجارت میں اپنے مالیاتی تجربے بروۓ کارلایا ہوں۔

مالیاتی شعبے میں میرے تجربے نے مجھے مختلف صنعتوں اور مالیاتی حل فراہم کرنے سے آشنا کیا ہے۔ ٹریڈونڈ میں، میں اس تجربے کو اپنےصارفین کی ضروریات جاننے اور انہیں موزوں مدد فراہم کرنے کے لیے استعمال کرتا ہوں۔ مجھے اس تجارتی مالیاتی دنیا کاحصہ بن کر اس سے جڑے تمام شعبوں سے مسلسل کچھ نیا سیکھنے کا موقع ملا ہے۔

Christian Fehmerling
Regional Commercial Europe

تبدیلی زندگی میں واحد مستقل ہے۔

برآمد کنندگان کو گزشتہ چند سالوں میں بہت سی منفی تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے جیسے کہ COVID19، جہاز رانی کا بحران، سیاسی انتشار، بلند افراط زر وغیرہ۔ فیکٹرنگ میں اپنی مہارت کے ساتھ، ہم نے اپنے کلائنٹس کو ان تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے خطرات کو کم کرنے میں مدد کرنے کے لیے اقدامات تیار کیے ہیں۔ تاکہ وہ اپنی کاروباری سرگرمیاں محفوظ اور پرامن طریقے سے آگے بڑھ سکیں۔ اپنے لیے، میں مسلسل تبدیلی، ارتقا اور موافقت کے ذریعے تبدیلیوں کا مقابلہ کرتا ہوں۔

Dickson Au
Regional CEO – Far East
" class="hidden">阿波罗